جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن حارث رضی اللہ عنہ

   بن ابی ضرار بن عاذبن مالک بن خزیمہ۔ان خزیمہ کادوسرانام مصطلق ہے۔بیٹے تھے سعد بن کعب بن عمروکے خزاعی مصطلقی ہیں ۔جویریہ بنت حارث بن ابی ضرارزوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بھائی تھےان سے ابووائل اورابواسحق سبیعی نے روایت کی ہے۔ابوحذیفہ نے زہیرسے انھوں نے ابواسحاق سبیعی سے انھوں نے عمروبن ۔۔۔۔
محفوظ کریں