جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن حزابہ رضی اللہ عنہ

   بن نعیم رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں پیداہوچکے تھے۔نعیم بن مطرف بن معروف کے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادامعروف بن عمروسے انھوں نے اپنے والد عمرو بن حزابہ سے روایت کی ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں پیداہوچکے تھےجب نبی صلی اللہ علیہ وسلم غزوۂ تبوک سے لوٹے توو ۔۔۔۔
محفوظ کریں