جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عمرو ابن جدحان رضی اللہ عنہ

  ۔سعیدمقبری نے ابوہریرہ سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے علی بن جدعان سےفرمایاکہ اے عمروبن جذعان جب تم کپڑامول لوتو اس کو جانچ لیاکرواور جب جوتی مول لوتواس کوبھی جانچ لیاکرو اورجب تم کسی عورت سے نکاح کروتواس کے ساتھ بھلائی کرو۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد ال ۔۔۔۔
محفوظ کریں