بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابن جہم رضی اللہ عنہ

   بن عبدشرجیل بن ہاشم بن عبدمناف بن عبدالدار بن قصی جعفر نے ان کا تذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ یہ اوران کے بھائی خزیمہ اوران کے والد جہم سرزمین حبش کی طرف ہجرت کرگئےتھے اور(مع اورمہاجرین کے)دوکشتیوں میں سوارہوکر مدینہ واپس آئے تھے ۔جعفرنے اس حدیث کو ابن اسحاق سے روایت کیاہے کہ انھوں نے کہاجو ۔۔۔۔
محفوظ کریں