بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابن جندب رضی اللہ عنہ

   وداعی کنیت ای ابوعطیہ بھی علی عسکری نے ان کاتذکرہ لکھاہے اورانھوں نے اپنی سند کے ساتھ سفیان سےانھوں نے علی بن اقمرسے انھوں نے ابوعطیہ وداعی سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہانبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جنازہ کے ساتھ کچھ عورتوں کودیکھاتوفرمایاکہ تم لوگ لوٹ جاؤ تم گنہگارہوگی تم کو ثواب نہ م ۔۔۔۔
محفوظ کریں