ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمرو ابن کعب یمامی رضی اللہ عنہ

   اوربعض لوگ ان کو کعب بن عمروکہتےہیں طلحہ بن مصرف کے داداہیں لیث بن ابی سلیم نے طلحہ بن مصرف سے انھوں نے اپنے والدسےانھوں نے ان کے داداسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاکہ آپ نے وضوکیااوراپنے سرپر اسی طرح ایک مرتبہ مسح کیا۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔مگرابوع ۔۔۔۔
محفوظ کریں