منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن خلف بن عمیر رضی اللہ عنہ

  بن جدعان قریشی تیمی۔عمروکانام مہاجربھی ہے۔مہاجرکاتذکرہ انشاء اللہ تعالی میم کی ردیف میں آئے گاکیونکہ یہ مہاجرہی کے نام سے مشہورہیں۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں