منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن خارجہ رضی اللہ عنہ

   بن منفق اسدی۔اوربعض لوگ ان کو اشعری کہتےہیں حضرت ابوسفیان بن حرب کے حلیف تھے اوربقول بعض ان کانام خارجہ بن عمروہے مگرپہلاہی قول صحیح ہے۔ان کا شمار اہل شام میں ہے ۔ان سے عبدالرحمن بن غنم اشعری نے روایت کی ہے۔ہمیں بہت لوگوں نے اپنی سند ابوعیسیٰ یعنی محمد بن عیسیٰ (ترمذی)تک پہنچاکرخبردی کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں