منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن خارجہ رضی اللہ عنہ

  بن قیس بن مالک بن عدی بن عامربن نجارانصاری خزرجی بخاری۔ بدرمیں شریک تھے یہ ابن اسحاق وغیرہ کاقول ہے۔ہمیں عبداللہ بن احمدنے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیر سے انھوں نے ابن اسحاق سے ان لوگوں کے نام میں جوانصارسے شریک بدرتھےیہ روایت نقل کرکے سنائی کہ بنی عدی بن نجارسے عمروبن خارجہ بن قیس تھے۔ان کا ۔۔۔۔
محفوظ کریں