۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے۔ان سے حسن بن ابی الحسن نے روایت کی ہے کہ عورت کی شرم گاہ مس کرنے سے وضو کی ضرورت نہیں۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔