اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ

  ۔ابن ابی شیبہ وغیرہ نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہے۔ہمیں ابوموسیٰ نے کتابتہً خبر دی  وہ کہتےتھےہمیں ابوعلی نےخبردی وہ کہتےتھےہمیں ابونعیم نے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے محمد بن احمد بن حسن نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے محمد بن عثمان ابی شیبہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سےاحمد بن عبدالرحمن نے بیان کیاو ۔۔۔۔
محفوظ کریں