اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن مالک رضی اللہ عنہ

   اوسی معروف بہ رواسی۔ابن شاہین نے ان کاتذکرہ اسی طرح لکھاہے مکی بن ابراہیم نے موسیٰ بن عبیدی سےانھوں نے محمد بن کعب سےانھوں نے عمروبن مالک سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو شخص قرآن کا ایک حرف پڑھتاہے اس کو ایک نیکی یافرمایا کہ دس نیکیاں ملتی ہیں میں نہیں کہتاکہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں