جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عمر ابن مالک رضی اللہ عنہ

  بن عقبہ بن نوفل بن عبدمناف بن زہرہ بن کلاب۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھااورفتح دمشق میں شریک تھےاورفتوحات جزیرہ میں بھی شریک تھے ۔سیف بن عمرنے ابوعثمان سے انھوں نے خالداورعبادہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے فتح دمشق  کے بعد حضرت ابو عبیدہ کے پاس حضرت عمرکاخط آیا کہ عراق ۔۔۔۔
محفوظ کریں