جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عمر ابن مالک رضی اللہ عنہ

   بن عتبہ بن نوفل۔زہری۔فتح دمشق میں شریک تھےاورفتح جزیرہ انھیں کے ہاتھوں پر ہوئی۔اس سے زیادہ ان کا حال معلوم نہیں۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)
محفوظ کریں