ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمرو ابن مالک رضی اللہ عنہ

   بن قیس بن بجیدبن رواس۔ان کا نام حارث بن ربیعہ بن عامرابن صعصعہ ہے عامری رواسی کوفی تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں اپنے مالک کے ہمراہ آئے تھے۔وکیع بن جراح نے اپنے والد سے انھوں نے ایک شخص سےجنکانام طارق تھاانھوں نے عمروبن مالک سے روایت کی ہےکہ  وہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ عل ۔۔۔۔
محفوظ کریں