ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمرو ابن مرہ بن عبس رضی اللہ عنہ

بن مالک بن حارث بن مازن بن سعدبن مالک بن رفاعہ بن نصر بن مالک بن غطفان بن قیس بن جہنیہ جہنی۔بنی غطفان میں سے ہیں اوربعض لوگ ان کواسدی اوربعض ازدی کہتے ہیں مگرپہلاقول زیادہ مشہورہے کنیت ان کی ابومریہ ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں وفد بن کر آئے تھےاورعرض کیاتھا کہ جوشریعت آپ لائے ہیں اس پر می ۔۔۔۔
محفوظ کریں