ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمرو ابن مرداس رضی اللہ عنہ

   سلمی۔ان کا نسب ان کے بھائی عباس بن مرداس کے نام میں بیان ہوچکاہے ان کا تذکرہ مولفتہ القلوب میں کیاگیاہےمحمد بن مروان نےمحمد بن سائب سے انھوں نے ابوصالح سے انھوں نے ابن عباس سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے مولفت القلوب پندرہ آدمی تھے جن کے نام ہیں (۱)ابوسفیان بن حرب(۲)اقرح بن سابس(۳)خینیسہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں