منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن مازن۔ رضی اللہ عنہ

  قبیلہ بنی خنساء بن مبذول سے ہیں انصاری ہیں بدرمیں شریک تھےاس کوابن مندہ نے ابن اسحاق سے نقل کیاہے فرمایامگرابونعیم نے کہاہے کہ یہ غلط ہے کیونکہ عمروبن غنم خنساء کے دادا ہیں جن کی طرف بنی خنساءبن  مبذول بن غنم منسوب ہیں ابن اسحاق نے ایساہی بیان کیاہےابونعیم نے ان کو شرکاء بدر میں بیان کیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں