جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عمر ابن معاویہ رضی اللہ عنہ

   غاضری۔ان کی حدیث میں اختلاف ہے ان سے ابن عائد نے روایت کی ہے کہ یہ کہتے تھےمیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گھٹنے سے گھٹنا ملائے ہوئے بیٹھاتھاکہ ایک شخص آیا اوراس نے کہاکہ یانبی اللہ آپ اس شخص کے بارے میں کیافرماتے ہیں جس کے پاس خیرات کرنے کوکچھ مال نہ ہونہ اسے فی سبیل اللہ جہاد ۔۔۔۔
محفوظ کریں