اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن محصن بن عدثان رضی اللہ عنہ

   بن قیس بن مرہ بن کثیر بن غنم بن دودان بن اسد بن خزیمہ بن محصن کے بھائی ہیں۔غزوہ احد میں شریک تھے ابن اسحاق نے کہاہے کہ جب مہاجرین ہجرت کرکے پہ در پہ آنے لگے توبنی غنم بن دودان بھی آئےان لوگوں کو مدینہ کی آب وہوا ناموافق ہوئی عمروبن محصن بھی انہیں میں سے تھےان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں