خزاعی ابن شاہین نے ان کا تذکرہ اسی طرح لکھاہےاوروہ حدیث لکھی ہے جویزید بن عمرو بن مسلم نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے نقل کی ہے ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے اورکہاہے کہ وہ حدیث مسلم کی ہے نہ کہ عمروکی۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔