منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن نضلہ رضی اللہ عنہ

   ان کے نام میں اختلاف ہے معاذ بن رفاعہ نے ابوعبیدہ حاجب سے انھوں نےعمروبن نضلہ سے روایت کی ہے مگرصحیح یہ ہے کہ اوزاعی نے ابوعبیدہ سے جو سلیمان بن عبدالملک کے دربان سے انھوں نے عبیدبن نضلہ سے روایت کی ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصراً لکھا۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں