ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمرو ابن نعمان رضی اللہ عنہ

   بن مقرن۔مازنی۔اوربعض لوگ ان کو نعمان بن عمروکہتے ہیں یہ ابن مندہ اورابونعیم کا قول ہے۔ان کی حدیث بکربن خلف نے علاء بن عبدالجبار سے انھوں نے عبدالواحد ابن زیاد سے انھوں نے اعمش سے انھوں نے ابوخالدوالبی سے انھوں نے عمروبن نعمان سے روایت کی ہےکہ بکرنامی صحابی بیان کرتےتھے کہ رسول خدا صلی ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں