منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن قیس رضی اللہ عنہ

   اشبح اسدی کے بھانجےتھے۔قبیلہ ربیعہ میں سب سےپہلے اسلام لائے تھے کیفیت اس کی یوں ہے کہ اشبح نے ان کورسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آپ کے حالات معلوم کرنے کےلیے بھیجاتھاپس یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہوئے اوراسلام لائے بعد اس کے اشبح کے پاس گئےاورآپ کے حالات ان سے بیان ۔۔۔۔
محفوظ کریں