ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عمرو ابن قیس رضی اللہ عنہ

   بن زائد امدہ؟بن اصم۔اصم کانام جندب بن ہرم بن رواحہ بن حجربن عدی بن معیص بن عامربن لوی۔قریشی عادی۔ابن مکتوم نابینامؤذن یہی ہیں ۔ان کی والد ہ ام مکتوم تھیں۔نام ان کا عاتکہ بنت عبداللہ بن عنکثہ بن عامربن مخزوم تھا۔حضرت خدیجہ بنت خویلد کے ماموں کے بیٹے تھے حضرت خدیجہ کی والدہ فاطمہ بنت زائد ۔۔۔۔
محفوظ کریں