منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن قرۃ رضی اللہ عنہ

  ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے تھےعبدالرزاق نے بشربن نمیرسےانھوں نےمکحول سے انھوں نے یزید بن عبداللہ سےانھوں نے صفوان بن امیہ سے روایت کی ہے وہ کہتےتھے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھاکہ عمروبن قرۃ آئے اورانھوں نے عرض کیاکہ یارسول اللہ اللہ تعالیٰ نے میری قسمت میں برائی لکھ دی ہے میر ۔۔۔۔
محفوظ کریں