منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن قاری رضی اللہ عنہ

  ۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو غزوہ حنین کےمال غنیمت پر عامل مقررکیاتھا۔ مسعود ابن عارم بن ربیعہ کی اولاد کو اس قبیلہ کی طرف منسوب کیاہے مدینہ میں یہ لوگ قبیلہ بنی  زہرا کے حلیف ہیں یہ ہشام بن کلبی کا قول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں