منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن ربعی رضی اللہ عنہ

     کنیت ان کی ابوقتادہ تھی۔انصاری ہیں۔محمد بن سعد نے واقدی سے روایت کی ہے  کہ وہ کہتےتھےہشیم بن جدی نے بیان کیاکہ  ان کا نام عمروبن رنبی ہے اورمحمد بن عمرنے بیان کیاہے کہ ان کانام نعمان بن ربعی ہے اوربعض لوگ کہتےہیں کہ ان کاناک حارث بن ربعی ہے اوریہی زیادہ مشہور ہے۔ان کا ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں