منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّدنا عمرو ابن رافع مزنی رضی اللہ عنہ

ابن رافع مزنی ان سے ہلال بن ابی ہلال نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کوظہرکے بعدقربانی کے دن خطبہ پڑھتےہوئے دیکھااس وقت آپ کے ساتھ اونٹنی پر علی بن ابی طالب بھی بیٹھے ہوئےتھے۔یہ حدیث بواسطہ عمروبن رافع نے ان کے والد سے بھی مروی ہے۔ان کا تذکرہ ابونعیم اورابوموسیٰ نے ل ۔۔۔۔
محفوظ کریں