جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عمر ابن سعد رضی اللہ عنہ

   انباری کنیت ان کی ابوکبشہ تھی ان کا شماراہل شام میں ہے ان کے نام میں اختلاف ہے بعض لوگوں نے عمربن سعد بیان کیاہے اوربعض نے سعدبن عمراوربعض نے عمروبن سعد۔ہم انشاء اللہ تعالی ان کاتذکرہ آئندہ اس سے زیادہ لکھیں گے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں