اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمروابن سعدبن معاذ رضی اللہ عنہ

  انصاری اشہلی۔یہ انہیں سعد کے بیٹے ہیں جن کی وفات سے رحمن کا عرش ہل گیا تھاکنیت ان کی ابوواقد تھی بیعتہ الرضوان میں شریک تھے۔ان سے ان کے بیٹے واقد نے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا کہ ایک دن رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قباپہنی جس میں ریشمی گھنڈیاں لگی ہوئی تھیں لوگ اس قباکوتعجب کی نظرسے دی ۔۔۔۔
محفوظ کریں