جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ

  ابن سعدسلمی۔مطین نے ان کاتذکرہ وحدان میں لکھاہےمگراس میں اعتراض ہے یہ  ابونعیم نے کہا ہے۔ہم کوابوموسیٰ حافظ نے اپنی سند کے ساتھ خبردی وہ کہتےتھے ہم کوابوعلی نے خبردی وہ کہتے تھےہم کوابونعیم نے خبردی وہ کہتےتھےہمسے محمد بن محمد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے حضرمی نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں