اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن سبیع رہاوی رضی اللہ عنہ

  ۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں  ۱ھ؁ ہجری میں وفد بن کے آئے تھے۔ہشام بن کلبی نے عمران بن ہزان رہاوی سے انھوں نے اپنےوالد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے عمروبن سبیع رہاوی مسلمان ہو کر رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں آئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےان کے لیے ایک جھنڈابنوادی ۔۔۔۔
محفوظ کریں