اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن سعید رضی اللہ عنہ

بن عاص بن امیہ بن عبدشمس قریشی اموی ان کی والد ہ صفیہ بنت مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم تھیں حضرت خالد بن ولید ان کے چچاتھےانھوں نے اوران کے بھائی خالد بن سعید نے دو ہجرتیں کی تھیں ایک حبش کی طرف دوسری مدینہ کی طرف اوریہ دونوں بھائی ایک ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئےتھےمگرعمروخال ۔۔۔۔
محفوظ کریں