اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن سعید رضی اللہ عنہ

بن ازعربن زیدبن عطاف اوسی انصاری جعفرنےان کا تذکرہ شرکائے بدرمیں کیاہے ابوموسیٰ نے ان کا تذکرہ مختصرلکھاہے میں کہتاہوں کہ ابوموسیٰ سے اس میں غلطی ہوگئی ہے کہ انھوں نے ان کے والد کانام سعیدبتایاحالاں کہ ان کانام معبد ہے اورانھوں نے خود بھی عمروبن اور عمیربن معبدکے نام میں ان کاتذکرہ لکھاہے اورہم نے ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں