اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن سعید رضی اللہ عنہ

   ہذلی ۔کنیت ان کی ابوسعید تھی۔حاتم بن اسمعیل نے عبداللہ بن یزید ہزلی سے انھوں نے سعید بن عمروبن سعید ہذلی سے انھوں نے اپنے والد سے جوبہت بوڑھے تھےاورانھوں نے جاہلیت اوراسلام دونوں زمانے دیکھے تھے روایت کی ہے کہ انھوں نےکہامیں اپنی قوم کے ایک شخص کے ہمراہ ایک بت کے پاس جو مقام سواع میں تھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں