بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابن سہل بن حارث رضی اللہ عنہ

   بن عروہ بن عبدرزاح بن ظفربن خزرج بن عمروبن مالک بن اوس انصاری اوسی ثم الظفری کنیت ان کی ابولبید تھی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں۔واقعۂ جسرمیں شہید ہوئے تھے جب ایک زرہ کے چوری کی تہمت ان کولگائی گئی تواللہ عزوجل نے ان کی براءت اپنی کتاب مقدس میں نازل فرمائی ۱؎ ومن یکسب خطیئتہ اوا ۔۔۔۔
محفوظ کریں