اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن ابی سلامہ رضی اللہ عنہ

   بن سعد۔ابوحدردیعنی سلامہ بن عمرواسلمی کے والد ہیں ان کاتذکرہ جعفر نے لکھاہے اورکہاہے کہ ان کی حدیث کی سند میں اختلاف ہے۔محمد بن یحییٰ قطعی نے حجاج سے انھوں نے حماد سے انھوں نے محمد بن اسحاق سے انھوں نے یزید بن عبداللہ بن  قسیط سے انھوں نے ابوحدرداسلمی سے انھون نے اپنے والد سے روایت ۔۔۔۔
محفوظ کریں