بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابن سلیم رضی اللہ عنہ

   عوفی ان کا تذکرہ ابن ابی عاصم نے کتاب الاحادوالمثانی میں لکھاہےہمیں یحییٰ بن ابی الرجاء نے اجازۃً اپنی سند ابن ابی عاصم تک پہنچاکرخبردی وہ کہتےتھے ہم سے عبدالوہاب بن ضحاک نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے اسماعیل بن یاض نے قیس بن عبداللہ سے انھوں نے عمروبن سلیم عوفی سے انھوں نے نبی صلی اللہ ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں