بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابن سالم رضی اللہ عنہ

   بن حضیرہ بن سالم۔قبیلہ بنی ملیح بن عمرو بن ربیعہ سے ہیں شاعرتھے۔جوجھنڈے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی کعب کے لیے باندھے تھےان کویہی اٹھاتے تھےاوراس وقت کہتے تھےلاہم انی ناشد محمد امعہتمام اشعارکہے۔ ابن شاہین نے کہاہےکہ ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے اسی طرح لکھاہے۔میں کہتاہوں کہ ابوموسیٰ ۔۔۔۔
محفوظ کریں