بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابن سمرہ رضی اللہ عنہ

   بن حبیب بن عبد شمس قریشی عبشمی عبدالرحمن بن سمرہ کےبھائی ہیں۔اقطع انہیں کا لقب ہے۔یزید بن ابی حبیب نے عبدالرحمٰن بن ثعلبہ انصاری سےانھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ عمروبن سمرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےپاس آئےاورکہاکہ یارسول اللہ میں نے فلاں شخص کا ایک اونٹ چرایاتھاالی آخر الحدیث۔ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں