بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابن شرجیل رضی اللہ عنہ

  ۔ابوعمرنے کہاہے کہ یہ صحابی ہیں ۔مجھے ان کا نسب معلوم نہیں۔یہ عمرو بن شرجیل ہمدانی نہیں ہیں کنیت ان کی ابومیسرہ ہے حضرت ابن مسعود کے شاگردتھے۔ابوموسیٰ نے کہاہے کہ ابوعبدالرحمن نسائی نے اپنی سنن میں ابوکریب سے انھوں نے ابومعاویہ سے انھوں نے اعمش سے انھوں نے ابوعمار سے انھوں نے عمروبن شرجیل سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں