بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

 سیّدنا عمرو ابن شاس بن عبید رضی اللہ عنہ

   بن ثعلبہ بن رویبہ بن مالک بن حارث بن سعد بن ثعلبہ بن دودان بن اسد بن خزیمہ اسدی اوربعض لوگ ان کو تمیمی کہتےہیں قبیلہ ٔبنی لمجاشع بن دارم سے یہ بنی تمیم کے وفدکے ساتھ  رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھےمگرپہلاہی قول صحیح ہےیہ ابوعمرکابیان ہے۔اورابن مندہ اورابونعیم نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں