بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابن سفیان رضی اللہ عنہ

  ۔ان کی حدیث روح بن عبادہ نے ابن جریح سے انھوں نے عبدالملک بن عبداللہ بن ابی سفیان سے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااگرپیالہ ٹوٹ گیاہوتوجس طرف سے وہ ٹوٹاہو اس طرف سے نہ پیو کیونکہ اس طرف سے شیطان پیتاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے اورابن مندہ نےکہاہے کہ میرے خیال ۔۔۔۔
محفوظ کریں