اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن سفیان رضی اللہ عنہ

   بن عبدشمس بن سعد بن قائف بن اوقص بن مرہ بن ہلال بن فالج بن ذکوان بن ثعلبہ بن بہثہ ابن سلیم کنیت ان کی ابوالاعورتھی سلمی ہیں۔ان کی والد ہ قریبہ بنت قیس بن عبدشمس تھیں قبیلہ عمروبن ہصص سے۔یہ اپنی کنیت ہی کے ساتھ مشہورہیں حضرت معاویہ کے مشہور رفیقوں میں ہیں صفین میں تمام لڑائی کامدارانھیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں