اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن سفیان ثقفی رضی اللہ عنہ

  ۔حنین میں مشرکوں کے ساتھ آئےتھے۔ان کا شماراہل شام میں ہے ان سے قاسم یعنی ابوعبدالرحمن نے اسی طرح روایت کی ہے حاکم ابواحمد نے ایساہی بیان کیاہے پھرحنین کے بعد اسلام لائے ان سے مروی ہے کہ حنین کے دن جب مسلمانوں کوہزیمت ہوئی تو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سواعباس اورسفیان بن حارث کے کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں