جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن سلیم رضی اللہ عنہ

  ابن سلیم سعید نے ان کا تذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ صحابی نہیں عامربن زبیرنے عمروبن سلیم زرقی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجب کوئی شخص تم میں سے مسجد میں جائے تواسے چاہئے کہ بیٹھنے سے پہلے دورکعت نمازپڑھ لےان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھا ہےمگرصحیح وہی ہے جو ہم سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں