اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عمرو ابن طلق رضی اللہ عنہ

   بن یزید بن امیہ بن کعب بن غنم بن سواد۔انصاری سلمی ۔بقول اکثرین بدرمیں شریک تھےمگرابوموسیٰ نے ان کا تذکرہ بدریوں میں نہیں لکھا۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے اورابوموسیٰ نے کہاہے کہ غزوہ احد میں شریک تھے ہمیں عبداللہ بن احمد بن علی نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیر سے انھوں نے اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں