بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

سیّدنا عمرو ابن طفیل رضی اللہ عنہ

   ۔قاسم یعنی ابوعبدالرحمن نے ابوامامہ باہلی سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے عمروبن طفیل کوخیبرسےان کی قوم کے پاس بھیجاتاکہ وہ ان سے مدد لیں انھوں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ جب لڑائی کا وقت آگیاتوآپ مجھے یہاں سے ہٹائے دیتے ہیں تورسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ کیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں