جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عمرو ابن عمیر رضی اللہ عنہ

  ان کے نام میں اختلاف ہے بعض نے ان کو عمروبن عمیر۔اوربعض نے عمیربن عمرو۔اور بعض نے عامربن عمیراوربعض نے عمارہ بن عمیر۔اوربعض نے عمروبن ہلال۔اوربعض نے عمرو انصاری بیان کیا ہے۔یہ ابوعمرکاقول ہے اورانھوں نےکہاہے کہ یہ کل اختلاف ایک ہی حدیث میں ہے جس کو حماء بن سلمہ نے ثابت سے انھوں نے ابویزید بدی ۔۔۔۔
محفوظ کریں